سوات میں لاپتہ چرواہے دو دن بعد بھی نہ مل سکے
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور اپر دیر کے بارڈر پر واقع درال سیدگئی نامی پہاڑی علاقے میں شدید ژالہ باری اور طوفان کے باعث لاپتہ چرواہوں کا تاحال سراغ نہ مل سکا پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ (21 جون) سوات کی تحصیل بحرین تھانے کی حدود میں پیش آیا ہے…