بُک ریویو: جب نگرپارکر سے ٹھٹہ جاتے ایک انگریز تاجر کو لٹیروں نے پوشاک سے بھی محروم کردیا
1990ء کی دہائی کے اوائل تک پاکستانی حدود میں موجود صحرائے تھر پختہ تارکولی سڑکوں سے تقریباً محروم تھا۔ پختہ سڑک صحرا کی مغربی سرحد پر واقع نوکوٹ تک آکر ختم ہوجاتی تھی۔ وہاں سے آگے کا صحرائی سفر اونٹ یا دوسری جنگِ عظیم کے ونٹیج ریو ٹرکوں، جسے مقامی لوگ…