موبائل کا دھواں دھار استعمال: والدین مزے میں اور بچے خطرے میں
تصویر نمبر ایک: بچے نے گٹھنے گٹھنے چلنا شروع کیا ہے اور ساتھ ہی ہر چیز کو چھونے، پکڑنے اور اس کا ذائقہ چکھنے کے لیے منہ میں ڈالنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ امّاں ابّا خاص طور پر امّاں یہ کہتی ہیں کہ ارے وہاں مت جاؤ، یہ مت پکڑو، چھی! کیا ہروقت…