موبائل کی لت مبتلا تیرہ سالہ بیٹی، جو اپنے والدین کو مارنے کی کوشش کرتی ہے۔۔
یہ سات جون 2023 کی بات ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے رہائشی چھپن سالہ شخص نے گجرات حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی 181 ہیلپ لائن ’ابھیام‘ پر مدد کے لیے فون کیا اور مدد کی درخواست کی انہوں نے فون پر جو معاملہ بیان کیا، وہ کسی کے بھی ہوش اڑانے…
کام یاد نہیں رہتے؟ موبائل سے جان کیسے چھڑائیں؟
ہمارے اماں ابا اکثر شکایت کرتے تھے کہ تم لوگ دھیان سے کام نہیں کرتے، استادوں کو بھی یہی شکایت تھی اس وقت بے دھیانی کے سارے کھیل ہم لوگوں کے دماغ میں ہوتے تھے۔ پڑھنے بیٹھے ہیں، گھر میں کوئی کام کر رہے ہیں، کوئی سامان لینے گئے ہیں گھر کا، یا اماں ابا…
موبائل فون کے موجد موبائل فون کے استعمال کے لیے لوگوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں؟
مارٹن کوپر سیل فون کے موجد ہیں اور انہیں ’بابائے سیل فون‘ کہا جاتا ہے، جنہوں نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں پچاس سال قبل دنیا کے پہلے سیل فون سے پہلی کال کی روداد سنائی ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ آج موبائل فون کا یہ موجد موبائل فون صارفین کو…
پاکستانی بچوں میں اسمارٹ فون کی لت پر طبی ماہرین کی تشویش
ڈاکٹروں کے مطابق اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال سے بچوں میں نظر کی کمزوری کے ساتھ ساتھ دماغی اور اعصابی دباؤ کی بیماریاں عام ہیں۔ والدین اسکرین ٹائم پر قابو پا کر بچوں کی جسمانی اور دماغی صحت کو یقنی بنا سکتے ہیں دور حاضر میں مواصلات کے جدید آلات خصوصاً…