کیا رات بھر چارجنگ یا لیتھیئم بیٹری کے باعث موبائل فون اچانک پھٹ سکتا ہے؟
پیر کے دن وکیل عثمان خان یوسفزئی اسلام آباد کچہری میں عدالت میں موجود تھے، کہ اچانک اُنہوں نے اپنے کوٹ کی جیب سے دھواں اٹھتے دیکھا۔ خطرہ بھانپتے ہوئے انہوں نے فوراً کوٹ اُتار پھینکا۔۔ کچھ ہی دیر میں کوٹ کی جیب میں موجود اُن کا موبائل مکمل طور پر جل چکا…