لیڈر (افسانہ)
تم نے گرگٹ نہیں دیکھا۔ سیاسی حلقوں میں ذرا نظر دوڑاؤ۔۔ تمہیں بیسیوں گرگٹ نظر آ جائیں گے۔ تحریکِ آزادی میں حصہ لینے والے لوگ عموماً تین قسم کے ہوتے ہیں۔ اکثر تو حب الوطنی کے جذبہ سے متاثر ہو کر، چاہے پھر وہ جذبہ مستقل ہو یا محض عارضی، تحریک میں کود پڑتے…