بھارت کے دلت اور چین کے ایغور غلامی کی جدید شکلیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے کا کہنا ہے کہ آج بھی دنیا بھر میں غلامی اپنی نئی شکل میں موجود ہے۔ چین کے ایغور، بھارت کے دلت، خلیجی ممالک، برازیل اور کولمبیا کے گھریلو ملازمین اس میں شامل ہیں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق…