آر ایس ایس کے دیس میں مسلم تنظیم پر ’انتہاپسندی‘ کے الزام میں پابندی
بھارت کے حکام نے بھارتی مسلمانوں کی تنظیم پاپولر انڈیا فرنٹ (پی ایف اے) اور اس سے تعلق رکھنے والے دیگر گروپس کو ’غیرقانونی‘ قرار دیتے ہوئے پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی ہے حکومت نے ایک نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ اس نے پی ایف آئی اور اس سے منسلک سی ایف…
کیا کانگریس رہنما راہل گاندھی کا لانگ مارچ مودی کے لیے خطرہ ثابت ہوگا؟
گذشتہ ہفتے بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کے رہنما نے ملک بھر میں لانگ مارچ کا آغاز کیا ہے ’بھارت جوڑو‘ کے عنوان سے شروع ہونے والے اس لانگ مارچ کے سفر میں راہل گاندھی کے ہمراہ کانگریس کے ایک سو ممبران شریک ہیں یہ لانگ مارچ پانچ ماہ تک جاری رہے گا اور ملک…
”عباس کو میری ماں کے ہاتھوں کا کھانا بہت پسند تھا“ مودی کے منہ سے مسلمان دوست کے ذکر پر دلچسپ تبصرے
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز جہاں اپنی والدہ اور والد کو یاد کیا وہیں انہوں نے اپنے بچپن کے ایک مسلم دوست کا بھی ذکر کیا ان کے بلاگ کے آنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا پر مودی کے بچپن کے دوست عباس ٹرینڈ کرنے لگے اور زیادہ تر لوگوں نے…
نوپور شرما تنازع: مودی حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے، سابق بھارتی نائب صدر
سابق بھارتی نائب صدر محمد حامد انصاری نے کہا ہے کہ ”پیغمبرِ اسلامﷺ کے بارے میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداروں کی طرف سے نازیبا کلمات پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی کوئی اتفاق نہیں بلکہ یہ بہت معنی خیز ہے“ واضح رہے کہ بی جے پی کی…
کیا بھارتی وزیر اعظم مودی پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں؟
نئی دہلی – بعض حلقے دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان اور بھارت میں درپردہ جاری بات چیت کے نتیجے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جلد ہی پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔ تاہم بھارت نے اس خبر کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کر دیا ہے واضح رہے بھارت اور پاکستان…