مشاہدہ (برطانوی ادب سے منتخب افسانہ)
لندن کے اُس ریستوان میں، جہاں میں اکثر جایا کرتا تھا، آج آٹھ جاپانی ایک میز کے گرد بیٹھے انگریزی کھانے میں مشغول تھے۔ وہ آپس میں جاپانی زبان میں گفتگو کر رہے تھے، جس کا ایک لفظ بھی سمجھنا میرے لیے ناممکن تھا، لیکن ان کے لبوں پر رقصاں دائمی مسکراہٹ اور ہر…
کاکڑاں کا تَیلی
’’اڑھائی روپے!‘‘ مولو نے طنز سے سر ہلا کر اپنی بیوی کی طرف دیکھا، ان نگاہوں سے جو گویا کہہ رہی تھیں کہ کم بخت تانگے والے کی عقل شاید گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ابھی مشکل سے آٹھ ساڑھے آٹھ کا وقت ہوگا، لیکن دن پہاڑ سا نکل آیا تھا۔ سورج عین سر پر…
امریکی جنگِ آزادی کا یہودی ہیرو (3)
امریکی تحریکِ آزادی کا ایک بہت اہم کردار خائم سولومن نامی یہودی مالیاتی بروکر ہے۔ وہ نہ ہوتا تو شاید جنگِ آزادی اور اس کے فوراً بعد کا امریکا کچھ اور ہی ہوتا۔ مارچ چودہ سو بانوے میں جب ہسپانوی مسلمانوں اور یہودیوں کو ملکہ ازابیلا اور شاہ فرڈیننڈ کی…
ایک چھوٹے سے ملک آئرلینڈ کی جیب اتنی ’بھاری‘ کیسے ہوئی، کہ وہ اضافی پیسوں سے پریشان ہے؟
دسیوں ارب پاؤنڈز کی بچت۔۔ انفرادی سطح پر تو چھوڑیے، یہ بات دنیا کی کئی بڑی حکومتوں کے لیے بھی ایک خیالی پلاؤ کی طرح ہو سکتی ہے۔۔ لیکن صرف پچاس لاکھ آبادی والے ملک جمہوریہ آئرلینڈ کے لیے یہ کوئی خیالی بات نہیں ہے آئرلینڈ کے سرکاری خزانے پر دن بہ دن ’بوجھ‘…
دنیا کرونا سے بھی بڑی اور مہلک وبا کے لیے تیار رہے: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے دنیا بھر کی حکومتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کووڈ-19 سے بھی زیادہ مہلک بیماری کے لیے تیار رہیں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادهانوم گیبریسیس نے منگل کو جنیوا میں سالانہ ہیلتھ اسمبلی کو بتایا کہ اب…
ناٹو ناٹو: کیا بھارت نے پیسے دے کر آسکر خریدا؟
”ہمیں لگتا تھا کہ پیسوں کے بدلے صرف بھارت میں ایوارڈ خریدے جا سکتے ہیں۔ لیکن نہیں، ہم غلط تھے۔ ’مال دکھاؤ، اکیڈمی ارکان کا موڈ بناؤ اور آسکر جیت لو‘ ورنہ اتنے اچھے گانے چھوڑ کر ناٹو ناٹو کو ہی آسکر کیوں ملتا“ یہ ایک عام تاثر ہے، جو اس وقت بھارت میں فلمی…
ایک ہزار ڈالر (انگریزی ادب سے انتخاب)
”یہ رہی ایک ہزار ڈالر کی رقم!“ وکیل ٹالمین نے سنجیدہ اور بھاری لہجے میں کہا نوجوان جیلین نے نوٹوں کے ہلکے سے لفافے کو چھوا اور قہقہہ لگایا، ”یہ تو بہت ’غیر معمولی‘ رقم ہے۔“ اس نے نرمی اور صراحت سے وکیل کو کہا ”اگر یہ رقم دس ہزار ڈالر ہوتی تو کوئی بھی…