لانگ مارچ کا چوتھا دن: ”چھ ماہ سے ملک میں انقلاب کا مشاہدہ کر رہا ہوں، سوال یہ ہے کہ یہ ’بیلٹ‘ سے آئے گا یا ’بُلٹ‘ سے؟“ عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وسطی پنجاب کے شہر کامونکی پہنچے، جہاں سے آج چوتھے روز لانگ مارچ کا آغاز کردیا گیا تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مطابق مارچ کی اگلی منزل ایمن موڑ اور گوجرانوالہ ہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ…
ارشد شریف کا قتل، سیاست میں مداخلت سے انکار اور فیصلہ کن لانگ مارچ!
پیر کی صبح کا آغاز کینیا میں ارشد شریف کے قتل سے متعلق ہوش اڑا دینے والی خبر سے ہوا، اس دن سے لے کر آج تک جوابات کے منتظر سوالات کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے ہمارے یہاں ایک روایت چلی آرہی ہے کہ ایسے ہائی پروفائل قتل پر ہونے والی سیاست مقتول کو…
لانگ مارچ: ڈی جی آئی ایس آئی سن لو! ملک اور اداروں کی خاطر چپ ہوں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کرتے وقت اپنے خطاب میں پاکستان کی اعلیٰ خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’آپ نے کہا تھا کہ ہم سیاست نہیں کرتے لیکن جو پریس کانفرنس آپ نے کی، ایسی…
ایک بندریا علاج کرانے کلینک پہنچ گئی۔۔۔
بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں ایک بندریا کے علاج کے لیے کلینک پہنچنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے بھارتی ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق مادہ بندر شیر خوار بچے کے ساتھ بدھ کو بہار کے شہر ساسارام میں ایس ایم احمد کے میڈیکو کلینک جا پہنچی اور…