اور بھارت چاند پر پہنچ گیا۔۔ مشن کی خاص بات اور بھارت کے لیے اس کی اہمیت
بھارت کی چندریان تھری نامی خلائی گاڑی بحفاظت چاند پر لینڈ کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت چاند تک پہنچنے والا دنیا کا چوتھا اور چاند کے جنوبی حصے پر اترنے والا پہلا ملک بن گیا ہے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے مطابق ان کے سائنسدان خلائی گاڑی چاند کی سطح…
چند گھنٹوں کی دوری پر بھارت کا چاند مشن، سانسیں روکے بیٹھے خلائی ماہرین اور دہشت کے آخری 15 منٹ۔۔
بھارت کا تاریخی خلائی مشن چندریان-3 چاند پر اترنے کے قریب ہے، جہاں عالمی طاقتوں کی خلائی مشن کی دوڑ میں بھارت بھی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے یوں بھارت کا چاند پر روانہ ہونے والا مشن چندریان-3 تاریخ رقم کرنے سے صرف چند گھنٹوں کے فاصلے پر ہے۔ شیڈول کے مطابق 23…
اس وقت چار انسان مریخ پر رہ رہے ہیں، لیکن کہانی میں ایک دلچسپ ٹوئسٹ ہے!
مریخ پر انسانوں کا رہنا، سائنسدانوں کا ایک پرانا خواب ہے۔ چار انسانوں نے آخر کار مریخ پر رہنے کا یہ خواب حقیقت میں بدل دیا، لیکن اس کہانی میں ایک موڑ ہے کیلی ہیسٹن کی قیادت میں، جو مصنوعی مریخ کے مسکن مشن کے کمانڈر ہیں، فلائٹ انجینئر راس بروک ویل، میڈیکل…
2026 میں چاند پر جیپ کے سائز کی گاڑی اتارنے کا منصوبہ، مقصد کیا ہے؟
اپنے مستقبل کے اسٹار شپ راکٹ کے لیے پہلے تجارتی معاہدے پر اتفاق کرنے کے بعد اسپیس ایکس چاند پر ایس یو وی سائز کا روور (چاند گاڑی) بھیجے گی امریکہ میں قائم اسٹارٹ اپ ایسٹرولیب نے کہا ہے کہ ان کا فلیکس مون روور 2026ع کے شروع میں لانچ ہوگا، حالانکہ اسپیس…
2023ع میں کون سے ممالک خلا اور چاند کے لیے اپنے نئے مشن روانہ کریں گے؟
سنہ 2023ع میں روس، انڈیا اور یورپین اسپیس ایجنسی چاند اور خلا میں دیگر سیاروں پر مشن روانہ کریں گے یہ اعلان امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی طرف سے چاند کی سطح پر آرٹیمس ون مشن کے مکمل ہونے کے بعد کیا گیا۔ اس مشن کا مقصد انسانوں کو چاند پر لے جانا ہے۔ اس…
’ٹیکنالوجی کی دنیا کا انوکھا لاڈلا‘ امریکہ پھر سے چاند پر کیوں جانا چاہتا ہے؟
امریکہ اپنا ایک مشن دوبارہ چاند کی طرف بھیجنا چاہتا ہے۔ ناسا جہاں اسے مریخ تک پہنچنے کی تیاری کہتا ہے وہیں ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ امریکہ ایسا چین سے پہلے کرنا چاہتا ہے، جو کہ موجودہ دور میں شاید امریکہ کا سب سے بڑا حریف ہے یہ 12 ستمبر سن 1962 کا…