بچے مہنگی فرمائشیں کیوں کرتے ہیں؟
ایک زمانے میں سب سے بڑی خواہش میری یہ ہوتی تھی کہ میں لچھے بنانے والی ایک مشین خرید لوں۔ جسے آج کل ہمارے بچے کاٹن کینڈی کے نام سے کھاتے ہیں وہ پہلے لچھا ہوا کرتا تھا۔ کئی بار میں گھر سے چینی چرا کے باہر لچھے والے کے پاس لے جاتا۔ وہ سالا…