اکتیس دن تک ایمازون جنگل میں کیڑے مکوڑے کھا کر زندہ رہنے والا لاپتہ نوجوان بازیاب
بولیویا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص ایمازون کے جنگل میں کھو جانے کے بعد اکتیس دنوں تک کیڑے مکوڑے کھا کر زندہ رہنے میں کامیاب رہے تیس سالہ جوناتھن اکوسٹا شمالی بولیویا میں شکار کرتے ہوئے اپنے چار دوستوں سے جدا ہو گئے تھے اور پھر جنگل میں کہیں کھو گئے تھے…