’ٹریچر کولنز سنڈروم‘ کا شکار وہاج اور اس کی باہمت والدہ کی کہانی
تہمینہ ذیشان نے 28 اگست 2021ء کو کراچی کے نواحی علاقے گلشن حدید میں واقع ایک اسپتال میں اپنے بیٹے کو جنم دیا، یہ ان کا چوتھا بچہ تھا۔ جب انہوں نے اپنے بیٹے محمد وہاج کو پہلی بار دیکھا تو انہیں محسوس ہوا کہ بچے کا چہرہ عام بچوں سے مختلف تھا۔ لیکن وہ…
ماں کے پیٹ میں ہی بچے کے دماغ کا آپریشن، امریکی ڈاکٹروں کا ناقابلِ یقین سرجری کا دعویٰ
امریکہ کے ڈاکٹروں نے میڈیکل کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسا آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں ایک ایسے بچے کے دماغ کی کامیاب سرجری کی گئی ہے جو ابھی پیدا بھی نہیں ہوا تھا اور ماں کے پیٹ میں تھا امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا…
اٹھاون برس قبل جدا ہونے والے بیٹے نے اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟
ٹموتھی ویلچ ان ہزاروں بچوں میں سے ایک تھے، جنہیں 1960ع کی دہائی میں گود لیا گیا تھا۔ وہ صرف چھ ہفتے کے تھے، جب وہ اپنی ماں جون میری فیلپس سے الگ ہو گئے تھے، جو اس وقت اٹھارہ سال کی تھیں ٹموتھی ویلچ کی عمر اب انسٹھ سال ہے اور وہ لندن میں…
جھلیا، مُڑ کے ماں نئیں لبھدی
کچھ لوگ بہت ساری سوچوں اور الجھنوں سے بچنے کےلیے خود کو حد سے زیادہ کام میں مصروف کرلیتے ہیں، لیکن مسلسل کام کام کام بھی انسان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تھکا دیتا ہے۔ یہی کچھ گزشتہ دو مہینوں میں میرے ساتھ ہوا۔ اکتوبر کا آغاز ہوتے ہی امارات کی رونقیں،…
ماں کے کیا کھانے پر پیٹ میں موجود بچہ مسکراتا یا منہ بنا لیتا ہے؟ ایک نئی تحقیق کے دلچسپ نتائج
کیا خوراک کی ترجیحات پیدائش سے پہلے ہی شروع ہو جاتی ہیں؟ اس سوال کو لے کر سائنسدانوں نے ایک تحقیق کی ہے، جس میں سامنے آنے والے نتائج بہت دلچسپ ہیں اس نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ ماؤں کی کوکھ میں موجود بچے اپنی ماؤں کے کھانے پینے پر ردعمل دیتے ہیں،…
ایک بہادر ماں، جس نے اپنے پندرہ ماہ کے بچے کو شیر کے منہ سے نکال لیا
یہ ایک ایسی ماں کی کہانی ہے جو جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے 15 ماہ کے بچے کو شیر سے بچانے میں کامیاب ہو گئی یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ارچنا اپنے بیٹے کے ساتھ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے بندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو سے متصل روہنیا گاؤں میں گھر کے…
بیٹی نے ڈھونگی عامل کے ساتھ مل کر ماں سے 14 کروڑ ڈالر کیسے بٹورے؟
برازیل میں پولیس نے ایک خاتون کو اس شبے میں گرفتار کیا ہے کہ اس نے ایک ڈھونگی عامل کے ساتھ مل کر اپنی ماں کو دھوکہ دیا اور چودہ کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کے فن پارے، نقدی اور زیورات ہتھیائے ہیں مبینہ طور پر متاثرہ خاتون برازیل کے آرٹ جمع کرنے والے شوقین…