ڈی موٹیویشنل منجن
انہوں نے چند منٹ کی ویڈیو میں اتنے کام، اتنی کامیابیاں گنوائیں کہ مجھے لگا بس اب یہ کہیں گے کہ اور پھر میں نے اپنے سینگ سمیٹے، اڑان بھری اور دوسرے ملک جا اترا۔۔ پھر رودادِ اڑان سنائیں گے۔۔ لیکن نہیں، وہ اب اپنے ساتھ گزرے مزید واقعات بتا رہے تھے۔ جن سے…
موٹیویشنل اسپیکرز اور ہماری نوجوان نسل
یوں تو نصیحت کرنا ہم سب کو ہی اچھا لگتا ہے لیکن نصیحت سننا خاصا مشکل کام ہے۔۔ اور یہ مشکل کام اور بھی ادق تب ہونے لگتا ہے، جب اس پر عمل کرنے کے لیے نہ صرف کہا جائے بلکہ باقاعدہ زور زبردستی کے ذریعے بات منوانے کی کوشش کی جائے۔ سونے پہ سہاگہ…
’وین ہوپ اینڈ ہسٹری رائم‘ : جب نیلسن منڈیلا کو ایک ہندوستانی نژاد خاتون سے محبت کے بعد انکار سننا پڑا۔۔
نیلسن منڈیلا نے اپنی یادداشت ’لانگ واک ٹو فریڈم‘ میں لکھا ہے: ’’میں شاید ہی ڈان جوآن (متعدد عورتوں کے ساتھ جنسی روابط قائم کرنے والا) تھا۔ لڑکیوں کے ارد گرد عجیب محسوس کرتا اور ہچکچاہٹ کا شکار، میں رومانوی کھیلوں کو نہیں جانتا تھا اور نہ ہی سمجھتا تھا،…
حوصلہ افزائی کرنے والے مقررین اور نفسیاتی علاج
ہمیں فیسبک پہ آج کل مذہبی پوسٹس کے بعد جو سب سے زیادہ شیئر کی جانے والی وڈیوز نظر آتی ہیں وہ اکثر پاکستانی موٹیویشنل اسپیکرز یا اردو میں کہوں تو حوصلہ افزائی کرنے والے مقررین کی وڈیوز ہوتی ہیں یہ مختلف معاشرتی، جذباتی، کاروباری اور تعلقات یا نفسیات سے…