فلم ’سوسائٹی آف دی سنو‘: 11 ہزار 700 فٹ کی بلندی پر برفیلے پہاڑوں میں بقا کی ناقابلِ یقین کہانی
سفر کے دوران حادثات میں اموات کے اعشاریے کو دیکھا جائے تو ہوائی جہاز کے سفر کو دنیا میں محفوظ ترین سمجھا جاتا ہے۔ اگر ہوائی جہاز کے دو انجن ہیں اور ایک دورانِ پرواز کام کرنا چھوڑ جائے تو جہاز ایک انجن پر بھی اڑان قائم رکھ سکتا ہے۔ دونوں انجن فیل ہو جائیں…
کارونجھر پہاڑی سلسلے کی تقسیم نہیں ہو سکتی، اسے محفوظ بنایا جائے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم
سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ حیدرآباد نے سندھ کے تاریخی ورثے اور ننگر پارکر کے خوبصورت کارونجھر پہاڑی سلسلے کو عالمی گائیڈلائنز کے تحت محفوظ بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کے تحت یہ ایک ہی پہاڑی سلسلہ ہے، جس کی کٹائی کے لیے اس کو حصوں میں تقسیم…
کم برف باری اور زیادہ بارش ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے کو کیسے خطرناک بنا رہی ہے؟
گزشتہ ماہ بھارت کے ہمالیہ پہاڑی سلسلے کے خطے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں سے درجنوں افراد ہلاک ہوئے، مکانات اور عمارتیں بہہ گئیں۔ جبکہ نیپال اور پاکستان کے کچھ حصوں کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کمزور تعمیرات کے ساتھ طوفانی…
اگر پہاڑ برف سے خالی ہو گئے تو کیا ہوگا؟
”تصور کیجیے کہ آپ کا گھر، آپ کا مال اسباب، آپ کا سب کچھ اچانک بہہ جائے اور آپ اپنی ہر چیز اپنی آنکھوں کے سامنے ختم ہوتے دیکھیں تو آپ کی ذہنی حالت کیا ہوگی؟“ یہ الفاظ کوہ ہمالیہ کے دریاؤں سے متعلق ایک پلیٹ فارم تھرڈ پول کی سابقہ ایڈیٹر اور ماحولیات سے…
زمینی گہرائی میں ایورسٹ سے چار سے پانچ گنا بلند پہاڑ دریافت!
زمین کا سب سے اونچا پہاڑ کون سا ہے؟ اگر آپ نے ایورسٹ کہا تو ایک طرح سے آپ غلط ہوں گے، کیونکہ ایورسٹ سطح سمندر سے بلند ترین پہاڑ ہے، لیکن سب سے اونچا نہیں۔ یہ عنوان ماونا کیا نے لیا ہے (کیونکہ اس کا زیادہ تر حصہ بحر الکاہل میں ہے)۔ لیکن یہ…
پاکستان میں پہاڑ آلودگی کا شکار کیسے ہوئے؟
پہاڑوں کا عالمی دن دراصل پاکستان کے لیے بطور خاص اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ دنیا کی بلند ترین برفیلی بلندیوں کا تعلق وطنِ عزیز سے ہے ماؤنٹین ڈے ہر سال 11 دسمبر کو منایا جاتا ہے، جس کا آغاز 2002 میں کیا گیا۔ یہ دن مناتے ہوئے دنیا بھر میں پہاڑوں…
گوادر کی ڈائری: بلوچستان کے پہاڑ
بچپن میں طلسم ہوشربا، کوہ قاف اور پریوں کی کہانیاں پڑھی اور سنی تھیں۔ تخیلات کی دنیا میں بارہا جنات اور پریوں کو دیکھا تھا۔ اس دنیا کا ایک الگ طلسماتی رنگ تھا۔ کبھی عمرو عیار کا مشہور کردار کوہ قاف کی پہاڑیوں کی سیر کرتا ہوا نظر آتا تو کبھی نیلی جادوگرنی…
ملیر!
1950ء کا ملیر… ملیر, جو اب بھی وہی ہے اور نہیں بھی! ملیر جو ہمیشہ ایک سا ہے اور ہمیشہ بدلتا بھی رہا ہے۔ جب یہاں ائر پورٹ، ابھی نیا پرانا ائر پورٹ نہیں تھا. جب اس جگہ سبز طوطوں کی لیغار رہتی تھی.. یہاں سبزہ ہوتا تھا اور اس سبزے میں سبز طوطے ایسے…