فلم ‘دی گوٹ لائف‘ : زیبِ داستاں میں کھوئی ایک کہانی
کبھی کبھار ہم کسی کو ’سنانے‘ کے لیے کسی بات کو زور دے کر کہتے ہیں، بلکہ زور دے کر دہراتے بھی ہیں۔۔ آپ ٹھیک سمجھے، یہاں میرا اصل زور، ’زور دے کر کوئی بات کہنے اور دہرانے‘ پر ہی ہے۔۔ لیکن میں یہ بات فلم ’آدوجیوتھم‘ (دی گوٹ لائف) کے حوالے سے کہہ رہا…
انڈونیشین ہارر فلم سِجین: ’جو اس فلم کو دیکھنے جا رہا ہے، اس پر بھی فلم میں موجود کالے جادو کا اثر ہو رہا ہے۔۔‘
”اس فلم کو دیکھنے سینما نہیں جانا، کیونکہ اس میں موجود کالے جادو کا آپ پر بھی اثر ہوسکتا ہے۔۔ میرا دوست یہ فلم دیکھنے گیا تھا، سینما میں دورانِ فلم ہی اس کی طبیعت بگڑ گئی۔“ یہ وہ دعویٰ ہے، جو سوشل میڈیا پر ایک ہارر فلم کے لیے کیا گیا، جس کا نام…
آسکر ایوارڈ میلہ لوٹنے والی فلم ’اوپن ہائمر‘ میں خاص کیا ہے؟ فلم کا تجزیہ
اتوار کے روز لاس اینجلس میں منعقد آسکرز کی رنگارنگ تقریب میں ‘اوپن ہائمر‘ نے سات ایوارڈز جیت لیے۔ ان میں بہترین فلم کے ساتھ ہی بہترین ہدایت کاری اور بہترین اداکار ی کے ایوارڈز بھی شامل ہیں۔ تقریب مقررہ وقت سے تقریباً پانچ منٹ تاخیر سے شروع ہوئی…
کیا ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی طرح شاہ رخ خان کی ’ڈنکی‘ کا بھی ڈنکا بجے گا؟
کنگ خان کے نام سے معروف بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے لیے اب تک سال 2023 ایک کامیاب سال ثابت ہو رہا ہے، کیوں کہ سال کا اختتام وہ اپنی تیسری فلم ’ڈنکی‘ کے ساتھ کرنے جا رہے ہیں۔ رواں ہفتے ’ڈنکی‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گیا راجکمار ہیرانی کی…
پٹھان: را اور آئی ایس آئی ایجنٹس کے گرد گھومتی کہانی
سدھارتھ آنند کی نئی بالی وڈ ایکشن فلم ’پٹھان‘ میں دیپیکا پڈوکون نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کی ایجنٹ روبینہ محسن اور شاہ رخ خان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ پٹھان کا کردار ادا کیا ہے بھارتی فلموں کو گزشتہ کچھ عرصے میں نفرت انگیز مہمات،…
فلم اواتار 2 اور فلمی صنعت میں تھری ڈی فارمیٹ کا مستقبل
ایک جانب تو اواتار فرنچائز کی نئی آنے والی فلم ’اواتار: دا وے آف واٹر‘ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں تو دوسری جانب اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا سیکوئل ممکنہ طور پر ایک جُوا ثابت ہو سکتا ہے اگرچہ اس بات کا یقین کرنا ذرا مضحکہ خیز لگتا…