فلسطینیوں نے فلم ’فرحہ‘ پر اسرائیلی اعتراضات مسترد کر دیے
ایک اور دن اور اسرائیلیوں کی طرف سے فلسطینیوں کی آواز کو دبانے کی ایک اور مذموم کوشش۔۔ گویا فلسطین میں نسل پرست ریاست کی طرف سے منظم نسل کشی کافی نہیں تھی، اب وہ فلسطین کے بارے میں فلموں کو مرکزی دھارے کے میڈیا تک پہنچنے سے روکنے کی کوشش میں آگے بڑھ چکے…
1948ع میں فلسطینیوں کی بے دخلی پر مبنی فلم ’فرحہ‘ کی ریلیز پر اسرائیل میں ہنگامہ
امریکی اسٹریمنگ سروس ’نیٹ فلکس‘ نے سال 1948ع میں لاکھوں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی پر مبنی اردنی فلم ’فرحہ‘ ریلیز کردی ہے، جسے اسرائیل کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے یکم دسمبر کو نیٹ فلکس پر جاری ہونے والی اردنی فلم ”فرحہ“، ایک 14 سالہ فلسطینی…
’جوائے لینڈ‘ کے اداکار علی جونیجو نے اعلیٰ فلم ایوارڈ جیت لیا
ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے ڈیبیو اداکار علی جونیجو نے برازیل میں ہونے والے عالمی فلم فیسٹیول کا اعلیٰ ایوارڈ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی واضح رہے کہ’جوائے لینڈ‘ کو تاحال پاکستان میں ریلیز نہیں کیا گیا، تاہم اس کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے…
سکینہ سموں کی فلم ’انتظار‘ کو پاکستان میں ریلیز کرنے کا اعلان
معروف اداکارہ، لکھاری و فلم ساز سکینہ سموں کی بطور ہدایت کارہ بنائی گئی پہلی فلم ’انتظار‘ کو بالآخر پاکستان بھر میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے سکینہ سموں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹس میں تصدیق کی کہ ان کی فلم ’انتظار‘ کو رواں ماہ 19 اگست کو پاکستان بھر…
کچھ شاہکار ناولوں اور فلموں کے بارے میں
پچھلی نشست میں فکشن کے چند عظیم ناولوں اور ان پر بنی فلموں کا ذکر کیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ فکشن سے فلم اور فلم سے فکشن کا سفر ایک دوسرے میں یوں گتھا ہوا ہے کہ کوئی باذوق شخص کسی بڑے ناول کوپڑھنے کے بعد اس پر بنی فلم دیکھنا چاہتا ہے۔…
اور جب امیتابھ بچن کی فلم کی شوٹنگ کے لیے افغان ’مجاہدین‘ نے جنگ روک دی…
نوے کی دہائی میں، جب افغانستان میں سویت افواج کی ’مجاہدین‘ سے لڑائی جاری تھی، ایسے میں افغانستان کے اُس وقت کے افغان صدر نجیب اللہ کی بیٹی نے اپنے والد سے درخواست کی کہ وہ ’مجاہدین‘ سے ایک دن کے لیے جنگ بندی کریں وہ چاہتی تھیں کہ جب بھارتی فلموں کا ایک…
انور اقبال؛ بلوچی زبان کی پہلی فلم کا ہیرو، جس کی ریلیز میں بیالیس برس لگے
کراچی : بلوچی زبان کی پہلی فلم بنانے والے اور اس کے ہیرو انور اقبال کے ساتھ اس فلم کی کاسٹ میں شامل سینئر صحافی نادر شاہ عادل نے کہا ہے کہ انور اقبال نے بلوچی زبان میں فلم سازی کا آغاز کرنے کی تاریخ رقم کرنا چاہی تھی، البتہ اس فلم پر ہونے والا…