مداخلت
ارادہ تھا، ارادہ اب بھی ہے کہ میں کچھ روز تک کراچی کے قصے، کراچی کی کہانیاں لکھوں گا۔ کراچی میرا شہر نہیں، کراچی میرا ملک ہے۔ ٹھیک سنا ہے آپ نے، کراچی میرا ملک ہے، کراچی میرا وطن ہے، اس کی اپنی تہذیب ہے، تمدن ہے، ثقافت ہے۔ میرے ملک کی اپنی زبان ہے۔…
کورنگی کی مختصر ترین تاریخ
سب سے پہلے کچھ ذکر کورنگی کے نام کا۔۔ کورنگی کے معنی ہندی زبان میں الائچی کے ہیں۔ اس نام کی مناسبت سے دو مفروضے قائم کیے جاسکتے ہیں. ایک تو یہ کہ کورنگی کی بندرگاہ سے کسی زمانے میں الائچی کا کاروبار ہوتا ہوگا یا پھر یہاں الائچی کی کاشت ہوتی ہوگی۔ مگر یہ…