رانی مکھرجی کی فلم پر ناروے کا اعتراض۔۔ معاملہ کیا ہے؟
دو ماہ قبل ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ‘مسز چیٹرجی ورسز ناروے’ اب نیٹ فلکس پر ریلیز کے بعد دوبارہ خبروں میں ہے۔ واضح رہے کہ 17 مارچ کو جب یہ فلم بھارتی سنیماؤں میں ریلیز کی گئی تھی تو بھارت میں ناروے کے سفیر کی جانب سے اس میں پیش کیے گئے…