ایم ایس-13: امریکہ ’مارا سلواتروچا‘ نامی بین الاقوامی گینگ کے خاتمے میں کیوں ناکام ہے؟
19 جنوری کی صبح 8 بجے، لاس اینجلس میں لا ٹونا وادی میں سڑک کے کنارے پھینکے گئے کوڑے کے ڈھیر سے کوئی شخص کچھ تلاش کر رہا تھا۔ کھائی میں پھینکے گئے فرنیچر، ٹائر اور دیگر ملبے میں سے جو اسے ملا وہ ایک انسانی لاش تھی بعد میں معلوم ہوا کہ مرنے والا…