نعت ریکارڈ کرنے کے بہانے چور نے نابینا مؤذن کا موبائل فون لیا۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مسجد کے نابینا مؤذن سے نامعلوم ملزم موبائل فون لے کر فرار ہو گیا، صرف یہی نہیں بلکہ شاطر ملزم نے آن لائن ایپ کا پاس ورڈ تبدیل کیا اور پینتیس ہزار روپے بھی نکلوا لیے متاثرہ مؤذن کی جانب سے گلستان جوہر تھانے میں تحریری…