دلیل اور کلونیل ازم
عقل اور دلیل قوموں کے مفادات پورے کرنے کے لیے بہترین حربہ ہیں۔ عقل اور دلیل کو کس طرح سے استعمال کر کے اُس کی مدد سے فوائد حاصل کیے جائیں جبکہ اصل مقاصد کو دلائل کے پردوں میں چھپا دیا جاتا ہے۔ مغربی تہذیب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سائنسی سوچ نے…
ہندو محاسبہ تحریک اور ہندوستان کی سیاست
ہندوستان کی تاریخ میں 1858ء کا سال انتہائی اہم رہا ہے، کیونکہ اس سال جنگ آزادی ناکام ہوئی، مغل بادشاہت کا خاتمہ ہوا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی جگہ ہندوستان تاج برطانیہ کے ماتحت ہوا، اس کے ساتھ ہی ملک میں سیاست کا آغاز ہوا 1858ء میں ہندوؤں اور مسلمانوں کی…
قوموں میں احساس کمتری کیسے پیدا ہوتا ہے؟
شکست قوم میں احساس کمتری پیدا کرتی ہے اور ان میں آزادی کی خواہش ہی دم توڑ دیتی ہے۔ یہ احساس اس وقت اور بڑھ جاتا ہے، جب بیرونی قوتوں کے ساتھ مل کر موقع پرست عناصر اپنی ہی قوم کو سماجی کمتری میں رکھنے پر زور دیتے ہیں جب حملہ آور کسی قوم کو…
تاریخ میں فاتحوں کے نام کے ساتھ اعظم کیوں لگتا ہے؟
تاریخ میں جب بھی قوموں کے عروج کا ذکر ہوتا ہے تو اس میں فتوحات کو بہادری اور عظمت کی علامت سمجھا جاتا ہے اور ان جرائم کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے، جن میں فاتحین نے قتل عام کیے، شہروں اور دیہاتوں کو لوٹ مار کر کے برباد کیا اس خونریزی کی بنیاد…