مغل ملکہ گیتی آرا، جو جہیز میں گیارہ ہزار عورتوں کی فوج لائی
افغانستان میں آج سے لگ بھگ 600 سال پہلے ایک ایسی خاتون بھی گزری ہے، جو افغان صوبے زابلستان کی نہ صرف حکمران تھی بلکہ اس کے پاس خواتین کی ایک بڑی فوج بھی تھی۔ شاید لوگ یہ بھی کم ہی جانتے ہوں کہ وہ امیر تیمور کے بیٹے میراں شاہ کی ملکہ بنی۔ یہ…
بھارت: نصاب کی کتاب سے اخراج کے بعد اب مغلوں کو ذات کی فہرست سے بھی خارج کر دیا گیا!
بھارت میں نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی بارہویں کلاس کی نصابی کتابوں سے مغلوں کو ہٹائے جانے کے بعد 15 اپریل سے شروع ہونے والی ذات پر مبنی مردم شماری کے دوسرے مرحلے سے یہ نام غائب ہے بہار کے دربھنگہ ضلعے کے بینی پور…
’تاج محل کو منہدم کر دیں‘ نصیر الدین شاہ کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی۔۔
بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ اپنی لاجواب اداکاری کے لیے جانے ہی جاتے ہیں، لیکن اپنے بے لاگ بیانات کی وجہ سے بھی اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ کبھی وہ بھارتی مسلمانوں سے متعلق آواز اٹھاتے ہیں تو کبھی بھارتی فلموں میں دیگر زیرِ عتاب قومیتوں اور اقلیتوں…
اورنگزیب عالمگیر، جنہوں نے اپنے بیٹے کو ہندی سکھانے کے لیے ڈکشنری بنوائی۔
اورنگزیب عالمگیر کو ہندوؤں سے نفرت کرنے والے ایک سخت گیر اسلامی حکمران کے طور پر پیش کیا جاتا ہے مگر وہ تاریخ کا ایک ایسا پیچیدہ کردار ہیں، جن کی کہانی میں موجود کئی چیزیں لوگوں کو حیران کر سکتی ہیں اورنگزیب کے بھائی دارا شکوہ ایک اعتدال پسند شہزادے تھے،…