قائد اعظم واپس انڈیا کیوں جانا چاہتے تھے؟
قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کا آخری سال اتنا ہنگامہ خیز تھا کہ ان کی وہ بیماری جو ان کے اندر چھپی ہوئی تھی، وہ ان پر غالب آ گئی۔ ممکن ہے وہ کچھ سال مزید جی لیتے مگر حالات نے انہیں نڈھال کر دیا تھا۔ پاکستان بننے کے بعد اپنے ارد گرد…
محمد علی جناح اور ’بلبل ہندوستان‘ سروجنی نائیڈو
مسز سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879 کو حیدرآباد دکن میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹو پادھیائے ایک سائنس دان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج حیدرآباد دکن کے صدر مدرس بھی رہے تھے۔ مسز سروجنی نائیڈونے چنائے، لندن اور کیمبرج…
قائد اعظم کے والد پونجا جناح، جن کی زندگی نشیب و فراز میں گزری
ہم یہ تو جانتے ہیں کہ قائداعظم کے والد کا نام پونجا جناح تھا تاہم ان کے حالاتِ زندگی کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ ان کے بارے میں بہت کم لکھا گیا ہے رضوان احمد کی کتاب ’پونجا جناح‘ جو 1979 میں کراچی سے شائع…
محمد علی جناح کی سیاسی زندگی کا آغاز کیسے ہوا؟
نومبر 1908 میں جب ہندوستان پر برطانوی تسلط کے 50 سال مکمل ہوئے تو اس موقعے پر شہنشاہ ہند ایڈورڈ ہفتم نے اپنے اعلان میں ہندوستانیوں کو یقین دلایا کہ ان کے اس مطالبے کو کہ انہیں حکومت اور قانون سازی کے اختیارات ملنے چاہییں، جلد از جلد پورا کیا جائے گا ان…