مَلا علی کردی: ’روحانی علاج‘ کرنے کا دعویدار اور پاکستان کے دورے پر آیا ہوا ’طبیب‘ کون ہے؟
اسلام آباد : آج کل پاکستان میں عراق سے آئے ہوئے مَلا علی محمود کردستانی / کردی کا خوب چرچا ہے، جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ دم کے ذریعے گونگے بہرے بچوں کا علاج کرتا ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں سے لوگ اپنے بچوں کو اس کے پاس علاج کروانے کے لیے…