وڈھ میں قبائلی تصادم، ہزاروں لوگ محصور۔۔ ’ہم لڑائی سے تنگ آ چکے ہیں‘
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ کے رہائشی عبداللہ مینگل ان ہزاروں افراد میں شامل ہیں، جو گزشتہ پانچ دنوں سے وڈھ میں جاری قبائلی تصادم کی وجہ سے محصور ہونے کی وجہ سے مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں عبداللہ مینگل کہتے ہیں ”گزشتہ پانچ دنوں سے کرفیو جیسی صورتحال…