پاکستانی گلزار اور بھارتی دولت بی کی فلم سے زیادہ فلمی کہانی۔۔
ان دنوں پاکستان اور بھارت کے حوالے سے جن خبروں کا شہرہ ہے، ان کا تعلق دونوں ملکوں کی روایتی کشیدگی سے ہرگز نہیں ہے۔ پاکستانی خاتون سیما کا بھارت جا کر سچن سے ملنا اور اس کے فوراً بعد بھارتی لڑکی انجو کا پاکستان آ کر نصراللہ سے شادی کرنا، ایسے دو واقعات…