جب مشرف سے پوچھا گیا:”چینی انٹیلیجنس ایجنسی کا نام کیا ہے؟“
یہ واقعہ ایوان صدر کا ہے۔ مسلم لیگ ق کی کوئی تقریب تھی یا ایسا ہی کوئی اور موقع، عظیم چوہدری صاحب کی دل چسپی ان دنوں سیاست میں کچھ زیادہ تھی اور بھابھی آسیہ تو تھیں ہی قومی اسمبلی کی رکن۔ چوہدری صاحب کو جانے کیا سوجھی، وہ اپنی جگہ سے اٹھے اور…