چین کے ایغور مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ میں بحث کی تحریک مسترد، مخالت میں مسلم ممالک پیش پیش!
چین نے ایغور مسلمانوں اور دیگر نسلی اقلیتوں پر مبینہ مظالم پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بحث کی تحریک مسترد ہو جانے کو اپنی ’فتح‘ قرار دیا ہے جبکہ انسانی حقوق کے گروپوں نے اس ’شرمناک‘ رویے کی مذمت کی ہے چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ میں ایغور…