عشروں سے منتظر آنکھیں اپنے گاؤں دیکھنا چاہتی ہیں
تقریباً ڈیڑھ برس پہلے ارادہ باندھا تھا کہ ان بزرگوں کی یادوں کو ریکارڈ کیا جائے، جنہوں نے سن 1947 کے بٹوارے اور المناک ہجرت کو اپنی آنکھوں سے دیکھا، اپنے جسموں اور روح پر جھیلا ہو تقسیم کی اَن کہی کہانیوں کو لوگوں تک پہنچایا جائے۔ اب تک پاکپتن اور بہاول…