کیا یہ سچ ہے کہ سحر میں الائچی اور دہی کھانے سے پیاس کم لگتی ہے؟
اسلامی کلینڈر کے اعتبار سے رمضان کے روزے کبھی سردی میں آتے ہیں تو کبھی گرمی میں۔ طویل دورانیے کے روزے میں پیاس تو یقیناً لگتی ہی ہے رواں سال پاکستان میں ماہ صیام مارچ اور اپریل کے موسم میں آیا ہے، جب ملک کے اکثر علاقوں میں موسم قدرے بہتراور معتدل ہے لیکن…
مراکش نے تو بلے بلے کروا دی
مراکش پرتگال سے ایک صفر سے جیت گیا، یا یوں کہیے کہ پرتگال مراکش سے ایک صفر سے پٹ گیا۔ بانوے برس کی فٹبال ورلڈ کپ تاریخ میں پہلے مسلم میزبان قطر میں پہلا افریقی عرب مسلمان مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا یہ کوئی میچ نہیں تھا، واقعہ تھا۔ یہ کھیل نہیں تھا،…
نوپور شرما تنازع: مودی حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے، سابق بھارتی نائب صدر
سابق بھارتی نائب صدر محمد حامد انصاری نے کہا ہے کہ ”پیغمبرِ اسلامﷺ کے بارے میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداروں کی طرف سے نازیبا کلمات پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی کوئی اتفاق نہیں بلکہ یہ بہت معنی خیز ہے“ واضح رہے کہ بی جے پی کی…
بی جے پی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی
ہندوستانی آئین کو پس پردہ رکھ کر 14 فیصد مسلم اقلیت پر دھونس دباؤ کی جو پالیسی پچھلے چند برسوں سے قائم کر دی گئی ہے، اس کے بعد ہندوتوا کے کارکن سمجھتے تھے کہ ان کی حکومت اندرونِ ملک کے حالات پر کسی دوسرے ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دے گی دوسری خوش…
بی جے پی ترجمان کے اسلام مخالف بیان پر مسلم دنیا میں غصہ
بھارت میں برسرِ اقتدار ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کی جانب سے پیغمبر اسلامﷺ سے متعلق توہین آمیز بیانات دینے پر بھارت سمیت دنیا بھر کے مسلمان برہمی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ انڈیا‘ کی مہم بھی چلائی جا رہی…