کیا اسلام آباد میں ایک دیوانے کی گنجائش بھی نہیں؟
نگران حکومت کے سنہرے دور کے آغاز میں ہی ایک وزیر نے سب کو خبردار کیا تھا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے، اس لیے یہاں پر اداروں کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ میرا خیال تھا نگران ’شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار‘ بننے چلے ہیں۔ جتنا بڑا آپ کے پاس…