سفید ہاتھی میانمار کے فوجی آمروں کا لاڈلا کیوں؟
آپ نے ’سفید ہاتھی‘ کی اصطلاح تو ضرور سنی ہوگی اور یہ بھی جانتے ہونگے کہ ایسے منصوبے، جائیداد یا اثاثے جن پر خرچ زیادہ اور آمدن صفر ہو اور انہیں بوجھ تصور کیا جاتا ہو، انہیں ’سفید ہاتھی‘ کہا جاتا ہے، لیکن میانمار کے فوجی حکمران گزشتہ برس اپنے ملک میں…
محفوظ زندگی اور دلہن بننے کے خواب، جنہیں سمندر نگل گیا۔۔۔
ایک تصویر، جس میں ایک لڑکی جھلملاتے آنچل میں لپٹی، ریشمی کپڑوں میں ملبوس روپہلے جوتے پہنے ہاتھوں اور ہاتھ میں پرس لیے کھڑی ہے، جبکہ اس کے پس منظر میں بانس سے بنی دیواروں اور چھت والا مکان نظر آ رہا ہے۔ یہ تصویر اس لڑکی کے اہلِ خانہ، عزیزوں اور رشتے داروں…
میانمار کا دارالحکومت نے پی دا: ایسا شہر جسے بسانے کے لیے وہاں کے بھوتوں کو ٹرکوں میں بٹھا کر باہر بھیجا گیا
برمی فوج کے کپتان آنگ کھنت اپنی گلابی رنگ کی کرسی میں آرام سے بیٹھے ہیں۔ چالیس برس کی عمر میں وہ ایک پرکشش آدمی تھے جن کا فوجی ریکارڈ بھی ٹھیک تھا۔ میری ابھی ابھی ان سے ملاقات ہوئی تھی اور فوراً ہی ان کی شخصیت کے بارے میں تجسس کا شکار ہو گیا…
روہنگیا مسلمانوں کی ’نسل کُشی‘ کے پانچ برس
ہزاروں روہنگیا پناہ گزینوں نے جمعرات کو بنگلہ دیش میں ’نسل کُشی کا یادگاری دن‘ ریلیاں نکال کر اور ان انسانیت سوز اور وحشیانہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے منایا میانمار میں فوجی آپریشن کے بعد ملک سے فرار ہونے اور مہاجرت اختیار کرنے پر مجبور روہنگیا باشندوں نے…
میانمار: جمہوریت نواز چار کارکنوں کو پھانسی دے دی گئی
میانمار میں سن اسی کی دہائی کے بعد موت کی سزا پر پہلی بار عمل درآمد ہوا ہے۔ سزائے موت پانے والوں پر ’دہشت گردانہ کارروائیوں‘ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ان میں کارکن کیاو من یو اور ایک سابق قانون ساز بھی شامل ہیں میانمار کے سرکاری میڈیا نے 25 جولائی پیر کے…
میانمار میں امریکی صحافی کو گیارہ سال قید کی سزا
رنگون : میانمار کی عدالت نے امریکی صحافی کو گیارہ سال قید کی سزا سنا دی ہے اس ضمن میں غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سینتیس سالہ ڈینی فینسٹر کے وکیل تھان زاؤ آنگ نے سزا کی تصدیق بھی کر دی ہے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈینی فینسٹر…