پرتگال: پتھروں کو ’جنم دینے والے‘ پراسرار پتھر جو اولاد کے خواہشمند جوڑوں کے مددگار سمجھے جاتے ہیں۔۔
پرتگال کے شمال میں ایک ایسی جغرافیائی پہیلی ہے، جس نے دہائیوں سے سائنسدانوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ بہت ہی نایاب پتھر، جو چھوٹے چھوٹے پتھروں کی صورت میں اپنی افزائش نسل کرتے نظر آتے ہیں جب میں دور دراز شمالی پرتگال میں ایک وسیع سطح مرتفع میدان کے کنارے پر…