آرمینیا کے قدیم ’ڈریگن اسٹونز‘: چھ ہزار سال پرانے آبی فرقے کی یادگاریں
پر آرمینیا کے قدیم ’ڈریگن اسٹونز‘: چھ ہزار سال پرانے آبی فرقے کی یادگاریں کوئی تبصرہ نہیں ہے
5 Min Read
ماہرینِ آثارِ قدیمہ کا کہنا ہے کہ وہ بالآخر آرمینیا کے مشہور مگر پراسرار ’’ڈریگن اسٹونز‘‘ (Vishaps) کی چھ ہزار سال پرانی گتھی سلجھانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ یہ دیوہیکل تراشیدہ پتھر آتش فشانی پہاڑی ڈھلوانوں اور بلند چراگاہوں میں بکھرے ہوئے ہیں، جہاں کسی…