ابلتے ہوئے آتش فشاں کے دہانے پر ہزاروں ہندو قربانی کے لیے جمع
انڈونیشیا میں صدیوں پرانی روایت کے مطابق ہزاروں قبائلی ہندو قربانی اور چڑھاووں کے لیے ایک آتش فشاں پہاڑ کے دہانے پر پہنچتے ہیں، جہاں وہ نذرانے کے طور پر وہاں سے زندہ بکریاں اور مرغیاں بھی ابلتے آتش فشاں کے اندر پھینک دیتے ہیں انڈونیشیا میں مشرقی جاوا کے…