منٹو کو غالب سے عشق کیوں تھا؟
ابوالحسن نغمی اردو کے سب سے بڑے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو پر اپنی کتاب ’سعادت حسن منٹو: ذاتی یادداشتوں پر مبنی اوراق‘ میں لکھتے ہیں کہ ’منٹو صاحب کو غالب سے شدید جذباتی وابستگی تھی۔ انہیں غالب پر کبھی کبھی اس قدر پیار آتا تھا کہ وہ فرطِ محبت سے انہیں…