پرانا ملیر: خان بہادر اللہ بخش گبول اور سیاست (حصہ دوم)
خانبہادر اللہ بخش خان گبول ۱۸۹۶ میں اللہ بخش خان گبول گوٹھ، دیھ فہائی، ضلع ملیر میں خداداد خان کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام صدگنج تھا۔ دیھ فہائی ملیر کا ایک دور افتادہ گاؤں ہے۔ اُس وقت اس گاؤں میں کوئی اسکول وغیرہ نہیں تھا۔ خداداد خان گبول…