ہنگلاج ماتا مندر، جو مسلمانوں کے لیے ’نانی ماں کا مندر‘ ہے
کراچی سے بلوچستان میں داخل ہوا تو صبح ہونے کو تھی۔ رات کا سفر کرنے کا مقصد ٹرکوں اور گاڑیوں کی بھیڑ بھاڑ سے بچنا تھا۔ بلوچستان میں داخل ہوتے ہی سڑک کی ایک جانب ٹرکوں اور گاڑیوں کی لمبی قطار نظر آئی، جو بلوچستان سے کراچی کی جانب جانے والوں کی تھی، لیکن ہم…