قوموں کو مغلوب بنانے کے ہتھکنڈے
یورپی اقوام کی نوآبادیاتی پالیسی کے دو اہم ستون تھے۔ تہذیبی مشن اور سفید فام نسل کی برتری۔ نسلی تعصب کے بارے میں انیسویں صدی میں اس کو سائنسی اور فلسفیانہ بنیادیں فراہم کی گئیں۔ کھوپڑیوں کے سائز اور ناک کی لمبائی سے برتر اور کمتر نسل کا معیار مقرر کیا…