ایک دوسرے کے ساتھ روا رکھے جانے والے پانچ بدترین نفسیاتی رویے، جو ہماری شخصیت کو کھوکھلا کر دیتے ہیں!
کبھی کبھی سب سے بڑا زخم وہ ہوتا ہے جو نظر نہیں آتا، بلکہ دل اور دماغ کے اندر گونجتا ہے۔ یہ وہ زخم ہے جو کسی اور کے الفاظ یا اعمال سے نہیں بلکہ ان کی نیت سے لگایا جاتا ہے—ایک ایسی نیت جو کنٹرول اور برتری کی بھوک میں نفسیاتی طور پر ہمیں…
نارسسٹک پرسنلٹی ڈس آرڈر اور ازدواجی زندگی
حمنہ کا رشتہ آیا تو گھر بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ لڑکا بہت خوبصورت، اچھے کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھنے والا سلجھا ہوا معلوم ہوتا تھا۔ حمنہ کی خوبصورتی کی تو خاندان بھر میں دھوم تھی۔ دونوں کی چاند سورج کی جوڑی لگ رہی تھی۔ تعلق بنا اور بات چیت شروع…