مجبور و محکوم بھیڑیں
ہماری اس پیاری دنیا میں ننانوے فی صد سے زیادہ لوگ محکوم اور مجبور ہیں۔ ابھی تک کوئی معاشرہ، کوئی تہذیب، کوئی تمدن ان ننانوے فی صد بھیڑوں کو آزاد چراگاہ فراہم نہیں کرسکا جہاں یہ اپنی مرضی سے سوچیں اور اپنی زندگی گزار سکیں کوئی حکومت کامیاب نہیں ہو سکی کہ…