کیا اسپیکر رولنگ کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کیا جا سکے گا؟
اسلام آباد – ان دنوں سپریم كورٹ آف پاكستان كا پانچ رکنی بینچ قومی اسمبلی میں سابق وزیراعظم عمران خان كے خلاف تحریک عدم اعتماد كو مسترد كیے جانے کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے متعلق از خود نوٹس كی سماعت كر رہا ہے، جس كا فیصلہ آج كل میں متوقع ہے ملک كی…
اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد ہلچل، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے، ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد – آج اتوار کے روز چھٹی کے دن سپریم کورٹ آف پاکستان کے تالے کھول دیئے گئے، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ سیاسی صورتحال کا ازخود نوٹس لے لیا ہے عدالتی عملہ بھی سپریم کورٹ پہنچنا شروع ہو گیا، پیپلزپارٹی کے…
عامر لیاقت نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے انہوں نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے مستعفی ہونے کی اطلاع دی، تاہم انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ نہیں بتائی عامر…