بالآخر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی دو دھڑوں میں بٹ گئی، خوشحال کاکڑ باغی دھڑے کے سربراہ
طویل عرصے سے چلتے اختلافات بالآخر پشتون قوم پرست جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے دو دھڑوں میں بٹنے پر منتج ہو گئے اور محمود خان اچکزئی کے مد مقابل باغی گروپ نے اٹھائیس سالہ خوشحال خان کاکڑ کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، جو پارٹی کے مرحوم…