محمود اچکزئی کی پارٹی پی کے میپ میں پھوٹ پڑ گئی، اختلافات مزید شدت اختیار کر گئے
پاکستان کی اہم پختون قوم پرست سیاسی جماعت پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) میں دراڑیں واضح طور پر نظر آنے لگی ہیں اور کئی برسوں سے جاری تنظیمی بحران حالیہ دنوں میں شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس بحران کی ایک وجہ پارٹی سربراہ محمود خان اچکزئی کا افغان…
کیا محمود خان اچکزئی کی جماعت تقسیم ہونے جا رہی ہے؟
کیا محمود خان اچکزئی کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم ہونے جارہی ہے؟ کیا محمود خان اچکزئی نے طالبان اور افغانستان کے حوالے سے اپنا دیرینہ بیانیہ اور پارٹی کی چار دہائی پرانی پالیسی تبدیل کرلی ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں، جو آج کل پشتون قوم…
اور جب اسکاٹش قوم پرست طالب علم نے برطانوی تاریخ کی ’دلیرانہ چوری‘ کی واردات کی
برطانیہ کے ایک پولیس اہلکار نے جب ویسٹ منسٹر ایبی کے باہر موجود گاڑی میں بیٹھے ایک جوڑے کو گرمجوشی سے بغل گیر ہوتے ہوئے دیکھا تو ایک لمحے کے لیے بھی اس کے ذہن میں یہ خیال نہیں آیا کہ وہ برطانوی تاریخ کی سب سے دلیرانہ ڈکیتی کی واردات کر رہے ہیں گاڑی…
بلوچ سیاست میں خلا، ’مینگل کٹ‘ اور نئے دور کے تقاضے
بلوچ سیاست کے اہم کردار سردار عطاءاللہ مینگل دو ستمبر 2021 کو کراچی کے ہسپتال میں طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ ان کی پہلی برسی پر ان کی زندگی پر ایک تفصیلی نظر بلوچ قوم کی سیاست میں بنیادی تبدیلی لانے اور ایک سمت کے تعین میں کردار ادا کرنے والے…
ماسی زینی، مولانا ہدایت، گوادر کے مچھیرے، بڑے سیاسی بت اور گوادر کے بلدیاتی انتخابات
گوادر سے لگ بھگ چوبیس کلو میٹر دور سربندن ساحل سمندر کے قریب مچھیروں کی چھوٹی سی بستی ہے۔ پولیو کے باعث ایک پاؤں سے معذور محمد مصری یہاں پرچون کی چھوٹی سی دکان کے مالک ہیں۔ محمد مصری نے زندگی میں پہلی بار اتوار کو بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات…
سیندک معاہدے میں پندرہ سال کی توسیع، بلوچستان کو کیا ملے گا اور بلوچ قومپرست کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد – پاکستان کی وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیندک سے سونے اور تانبے کے ذخائر نکالنے کے لیے چینی کمپنی ’ایم سی سی‘ کے ساتھ چوتھی مدت کے لیے مزید پندرہ سال لیز معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ چینی کمپنی اب 2037ع تک اس منصوبے پر کام جاری رکھ سکے گی…
سندھیوں اورمہاجروں کو لڑوا کر زمینوں پر قبضے کیے گئے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وڈیروں اور جاگیرداروں نے سب سے زیادہ غریب سندھیوں اور کراچی کے عوام کا استحصال کیا، سندھ کے نام پر سیاست کرنے والوں نے سندھیوں اورمہاجروں کو آپس میں لڑوا کرخود زمینوں پر قبضے کیے انہوں نے…