اِنکا تہذیب کا زوال
انسانی تاریخ تہذیبوں کی تاریخ ہے۔ جب تہذیب کی ابتداء ہوتی ہے تو انسانی ذہن اِس کو عروج پر لے جاتا ہے۔ پھر تہذیب زوال کا شکار ہو کر اپنی نشانیاں چھوڑ جاتی ہے۔ قدیم تہذیبوں کے بارے میں ہماری معلومات کا انحصار اُس کی تعمیر شدہ اور چھوڑی ہوئی عمارتوں کے…
امریکی نصابی کتب میں پڑھائی جانے والی یک طرفہ تاریخ
تاریخ کے مضمون کو قوم پرستی کے نام پر تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ خاص طور سے نصاب کی کتابوں میں، جو تاریخ پڑھائی جاتی ہے، وہ طالب علموں کو یک طرفہ علم دیتی ہے۔ امریکہ نصابی کتب میں تاریخ کا صرف ایک رخ ہی پیش کیا جارہا ہے۔ قومی ریاست میں تعلیمی نصاب کو…
امریکہ میں آقا، ملازم اور غلام
1620 میں پیورٹین فرقے کے لوگ امریکی ریاست میساچوسٹس میں آ کر آباد ہوئے تاکہ یہاں وہ اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزاریں۔ ان کی تعداد کم تھی جبکہ زمین وافر مقدار میں تھی، اس لیے انہیں نئے آبادکاروں کی ضرورت تھی جو ان کی روزمرہ کی ضروریات کو بڑھائیں۔ اس…