”ایسی بارش اور آندھی پہلے کبھی نہیں دیکھی“ کے پی، پنجاب میں 28 ہلاک، 145 سے زائد زخمی
صوبہ خیبر پختونخوا اور پنجاب میں آندھی اور طوفان کے باعث 28 افراد ہلاک اور 145 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں ہفتے کو خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق تیز آندھی اور طوفانی بارشوں سے…