’گھر کا پورا راشن نہ خرید سکنے والا پستول کیسے خرید سکتا ہے؟‘
جمعرات تین نومبر کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم نوید مہر کے ہمسائے ابھی تک اس بات پر حیران ہیں کہ ملزم نوید نے یہ کارروائی کیسے کر ڈالی علاقہ مکینوں کے مطابق ’ملزم نوید حالات سے تنگ تھا اور تعلیم نہ ہونے کے باعث…