ناظم جوکھیو قتل کیس سے پیپلز پاٹی کے اراکین اسمبلی کا نام نکالنے کی کوشش شروع
کراچی – سندھ پولیس نے کراچی میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت کو بتایا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم، رکن صوبائی اسمبلی جام اویس گہرام سمیت 13 ملزمان کے نام شہادت کی عدم دستیابی کی بنیاد پر خارج کر دیے جائیں روزنامہ…
ناظم جوکھیو قتل: 2 پی پی اراکین اسمبلی سمیت 23 ملزمان چارج شیٹ میں شامل
کراچی – پولیس نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ کو عبوری تفتیشی رپورٹ پیش کر دی، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دو اراکین اسمبلی اور ان کے غیرملکی مہمانوں سمیت 23 مشتبہ افراد کو چارج شیٹ میں نامزد کیا گیا ہے، تاہم ان کا کردار واضح نہیں کیا…
ناظم جوکھیو کیس میں شواہد چھپانے کی دفعات کا اضافہ، نئی جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ
ملیر کراچی : ملیر کورٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کردی، پولیس نے مقدمے میں شواہد چھپانے کی دفعات کا اضافہ کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ ملیر میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے ایم پی اے جام…